موجد، مہم کار اور تخیل پرست مفکر رے کرزویل بہت سے محکم تفصیلی مشاہدات کی مدد سے بتاتے ہیں کہ 2020 کی دہائی تک ہم کیوں کر انسانی دماغ کی معکوس انجینیرنگ کر چکے ہوں گے اور ننھے روبوٹ ہمارے شعور کارگزاری کا حصہ ہوں گے۔