نیند کسطرح آپکی خوراک (اور اسکی مقدار) پر اثر انداز ہوتی ہے
491,414 plays|
میٹ واکر |
Sleeping with Science
• December 2021
کیا آپ جانتے ہیں کہ مناسب نیند نہ لینا آپ کی بھوک کے احساس اور طلب کو بڑھا سکتا ہے؟ ماہرِ نیند میٹ واکر کے مطابق، جوآپ کھاتے ہیں اور آپ کی نیند کے درمیان تعلق ایک دو طرفہ عمل ہے۔ اس لۓ اسے سمجھنے سے آپ کی مجموعی صحت کو بہتر بنانے میں مدد مل سکتی ہے۔
Want to use TED Talks in your organization?
Start here